بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن 17 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔