بین الاقوامی

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعاون کے لیے بیجنگ اعلامیہ اور مشترکہ ایکشن پلان تیار

بیجنگ:چین – لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی برادری کے فورم کی چوتھی وزارتی کانفرنس 13 مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ اس حوالے سے 11 مئی کو چین کے معاون وزیر خارجہ میاؤ ڈہ یوئی نے بتایا کہ اس کانفرنس میں "بیجنگ اعلامیہ” اور مشترکہ ایکشن پلان منظور کئے جائیں گے۔ مشترکہ ایکشن پلان میں تکنیکی جدت، تجارت اور سرمایہ کاری، مالیات، بنیادی ڈھانچے، زراعت اور خوراک، صنعت، توانائی کی ترقی نیز بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے ٹھوس اقدامات شامل ہوں گے جو آئندہ تین سالوں میں چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان مجموعی تعاون میں رہنمائی کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker