بین الاقوامی

چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

بیجنگ (آئی پی ایس)
چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

چینی صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker