بین الاقوامی

چینی صدر روس کے سرکاری دورے پر بیجنگ سے ماسکو کے لیے روانہ

بیجنگ:7 مئی کی سہ پہر کو،چینی صدر مملکت شی جن پھنگ روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر روس کے سرکاری دورے اورسوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker