بین الاقوامی

آٹھویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا افتتاح


بیجنگ:نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور نیشنل ڈیٹا بیورو کی میزبانی میں آٹھویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا باضابطہ آغاز چین کے صوبہ

فوجیان کے شہر فوچو میں ہوا۔ اس سمٹ میں مرکزی فورم اور 20 ذیلی فورمز جیسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
سمٹ میں ڈیجیٹل چائنا ڈیولپمنٹ رپورٹ (2024) اور نیشنل ڈیٹا ریسورسز سروے رپورٹ (2024) جیسی 70 سے زائد دستاویزات کا اجراء ہو گا ، جس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جدت طرازی، مصنوعی ذہانت کے اطلاق، اور ڈیٹا وسائل کی ترقی اور استعمال میں چین کی نئی پیش رفت کو جامع طور پر پیش کیا جائے گا ۔ 100 سے زائد ماہرین اس سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker