بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز 10 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔