بین الاقوامی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے نئے حملوں میں 710 فلسطینی شہید ،900 زخمی

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدکران نے بتایا کہ 18 مارچ سے اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 710 فلسطینی شہید اور 900 زخمی ہو چکے ہیں۔
زخمیوں میں سے تقریباً 70فیصد بچے اور خواتین ہیں، جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ بہت سے زخمیوں کو بنیادی سامان اور ادویات کی کمی کی وجہ سے فوری طبی امداد نہ ملنے کے باعث ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker