ٹاپ سٹوریپاکستان

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (آئی پی ایس) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

عالمی بینک کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس رقم سے غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker