بین الاقوامی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے باعث کساد کے خدشات اور امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے اثرات سامنے آنے لگے اور ملک میں کساد کا خطرہ بڑھ گیا جس سے مارکیٹ میں شدید تشویش پیدا ہوئی ہے۔گزشتہ روز امریکی سٹاک مارکیٹ مندی کے ساتھ بند ہوئی۔
اس دن کے اختتام تک ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج گزشتہ کاروباری دن کے مقابلے میں 890.01 پوائنٹس یا 2.08 فیصد گر گیا۔ ایس اینڈ پی 500 اسٹاک انڈیکس 155.64 پوائنٹس یا 2.70 فیصد گر گیا۔ نیسڈیک کمپوزٹ انڈیکس 727.90 پوائنٹس یا 4.00 فیصد گر گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker