بین الاقوامیٹاپ سٹوری

شام کی او آئی کی رکنیت 13سال بحال ،شامی وزیر خارجہ کی اجلاس میں شرکت


جدہ :اسلامی تعاون تنظیم میں شام کی رکنیت کی 13 سالہ معطلی کا خاتمہ ہوا ۔رکنیت کی بحالی کے بعد شام کے وزیر خارجہ اسد الشعبانی نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی۔
یاد رہے کہ ترکیہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل میں شام کی رکنیت بحال کرنے کی تجویز پیش کی تھی ۔ اجلاس میں ایک قرارداد کا مسودہ منظور کیا گیا تھا جس میں شام کی رکنیت کی باضابطہ بحالی ہوئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker