بین الاقوامی

چینی صدرکی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں شرکت

بیجنگ:سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چئیرمین شی جن پھنگ نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں جیانگ سو وفد کی بات چیت میں شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker