بین الاقوامی

امریکی فوج کا شام میں القاعدہ کے ایک سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ اس نے 23 فروری کو شام میں القاعدہ سے وابستہ گروپ کے ایک سینئر رہنما کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے ، جس میں وہ مارا گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ محمد یوسف ضیاء تالے تھے جو دہشت گرد گروپ گارڈین آف ریلیجن کے سینیئر عسکری کمانڈر تھے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker