بین الاقوامی

چین میں ریلوے ٹرپس کی تعداد میں سال بہ سال 12.1 فیصد کا اضافہ

بیجنگ:نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے مطابق ، جنوری میں ،چین میں ریلوے سے کل 369 ملین ٹرپس ہوئے ، جو سال بہ سال 12.1 فیصدکا اضافہ ہے۔ جنوری میں ، ریلوے مال بردار ترسیل کا حجم 423 ملین ٹن تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker