![](https://ips.media/wp-content/uploads/2024/11/cgtn-servey.jpg)
بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے ملاقات کی، جو نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔