
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم زانگ گو چھینگ 9 سے 12 فروری تک فرانس میں منعقد ہونے والی اے آئی ایکشن سمٹ میں شرکت کریں ۔