![](https://ips.media/wp-content/uploads/2024/11/cgtn-servey.jpg)
بیجنگ:چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں فوجی سازوسامان کی سائنسی تحقیق سے متعلق نئے نظر ثانی شدہ ضوابط پر مبنی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم مارچ 2025 سے نافذ العمل ہو گا۔ یہ ” ضوابط” 8 ابواب اور 49 مضامین پر مشتمل ہیں جو چین میں فوجی سازوسامان کی سائنسی تحقیق کے لئے بنیادی قوانین اور ضوابط کا احاطہ کرتے ہیں. "ضوابط” کا اجرا اور نفاذ چین میں فوجی سازوسامان کی سائنسی تحقیق کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک ادارہ جاتی ضمانت فراہم کرتا ہے۔