بین الاقوامی

چین ، آگ کے برتن اور لوہے کی چنگاریوں کےشو کے ساتھ جشن بہار کا تہوار منایا گیا

حالیہ دنوں چین کے شمال مغربی شہر باؤجی میں، لوگ جشن بہار کو منانے کے لیے ہر رات غیر مادی ثقافتی ورثہ کے طور پر آگ کی کیتلی اور لوہے کی چنگاریوں کی پرفارمنس جیسے طریقوں سے محظوظ ہوئے ۔

آگ کی کیتلی کی اس پرفارمنس میں 800 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم لکڑی کے کوئلے کو لوہے کے جال میں ڈالا جاتا ہے، اور جیسے جیسے پرفارمر اوپر اور نیچے کی جانب حرکت کرتا ہے تو چنگاریاں چاروں طرف بکھر جاتی ہیں۔ لوہے کی چنگاری چین کی روایتی "آتش بازی” ہے جہاں 1600 ڈگری سینٹی گریڈ پر مائع لوہے کو آسمان کی طرف اچھالا جاتا ہے ، جو چمکتے ہوئے ستاروں کی طرح آسمان پر بکھر جاتا ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker