بیجنگ:2025 میں چینی فلموں کے جشن بہار کے فیسٹیول کے باکس آفس اور فلم بینوں کی تعداد نے چینی سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے ریکارڈز قائم کیے ہیں ۔ امریکی فلم اور انٹر ٹینمنٹ میگزین "Variety” نے رپورٹ کیا ہے کہ 2025 میں، IMAX نے بھی ریکارڈ توڑ باکس آفس کارکردگی حاصل کی ہے ۔ IMAX کے CEO رچرڈ گیلفون نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ، "چین دوبارہ بڑے بجٹ والی فلموں کے دور میں داخل ہو گیا ہے، جس کا پیمانہ ہماری سب سے زیادہ پرامید توقعات سے بھی بڑھ گیا ہے اور 2025 میں ریلیز ہونے والی بڑی چینی فلموں کی کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہیں”۔
Related Articles
امریکہ میں چینی سفارت خانےکی جانب سے امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات پر بیان
منگل, 4 فروری, 2025