بیجنگ:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر ایئر فورس نے ہوانگ یان جزیرے کے فضائی علاقے میں معمول کا گشت کیا۔ اس دوران، فلپائن نے بیرونی ممالک کو اکٹھا کر کے ایک نام نہاد "مشترکہ گشت” کا اہتمام کیا، جس کا مقصد جنوبی بحریہ چین میں امن اور استحکام کو جان بوجھ کر خراب کرنا تھا۔ سدرن تھیٹر ایئر فورس مسلسل اعلیٰ سطحی الرٹ برقرار رکھے ہوئے ہے ملک کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور جنوبی بحرہ چین میں کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمیوں پر مکمل کنٹرول رکھے ہوئے ہے ۔
Related Articles
امریکہ میں چینی سفارت خانےکی جانب سے امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات پر بیان
منگل, 4 فروری, 2025