بین الاقوامی

برونائی کے سلطان حسن البلقیہ چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ(آئی پی ایس)برونائی کے سلطان حسن البلقیہ کل سے دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر، برونائی کے سلطان حسن البلقیہ 5 سے 7 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker