بین الاقوامی

چین میں جشن بہار کی تعطیلات کے 8 دنوں میں بین العلاقائی ٹرپس کی تعداد 2.3 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(آئی پی ایس)2025 کے جشن بہار کے امور کے خصوصی گروپ کے اعداد و شمار کے مطابق، چین کی جشن بہار کی تعطیلات کے 8 دنوں (28 جنوری 2025 سے 4 فروری 2025 تک) میں، بین العلاقائی ٹرپس کی تعداد 2.3 ارب سے تجاوز کر چکی ہے ۔ان میں ریلوے کے 96.12 ملین ٹرپس ، ہائی ویز کے 2.20515 ملین ٹرپس ، 9.353 ملین آبی ٹرپس اور 18.2858 ملین ہوائی ٹرپس رہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker