بین الاقوامیفن و فنکار

چین کے 2025 کے جشن بہار کے دوران فلموں کی کل باکس آفس آمدنی 9 ارب یوآن سے تجاوز

بیجنگ(آئی پی ایس)نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 4 فروری کو دو پہر 2 بج کر 10 منٹ تک ، چین کے 2025 کے جشن بہار کے دوران فلموں کی کل باکس آفس آمدنی 9 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی ہے۔ 4 فروری کو صبح 10:00 بجے تک، چین کے 2025 کے جشن بہار کے دوران کل فلم بینوں کی تعداد 0 17 ملین سے تجاوز کر گئی ہے، جو 2024 کے جشن بہار کی تعداد سے زیادہ ہے اور یہ چینی فلمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker