بین الاقوامی

اسپرنگ فیسٹیول گالا نے دنیا بھر میں نئے سال کے عشائیے کو زیادہ دلچسپ اور خاص بنا دیا

ہانگ کانگ میں، جشن بہار سال کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ نئے سال کی شام، چائنا میڈیا گروپ کا اسپرنگ فیسٹیول گالا عشائیے کا لازمی حصہ ہے۔ ہانگ کانگ کے شہری ہوئی زورونگ کا کہنا ہے کہ آج کا اسپرنگ فیسٹیول گالا نمایاں دلچسپی کا حامل ہے، اس میں ہمارے نوجوانوں کے لیے بہت سے نئے چہرے ہیں، مقبول ستارے ہیں، گیت اور رقص کے انداز بھی نئے ہیں، اور رقص کی ڈیزائننگ بھی بہت بہتر ہو گئی ہے۔ مختصراً، اسپرنگ فیسٹیول گالا واقعی زیادہ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔”

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker