بین الاقوامی

اسرائیل۔فلسطین حالیہ تنازع میں غزہ پٹی میں 47460 افرادشہید

غزہ پٹی کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں کی گئی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 43 افرادشہید اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سات اکتوبر2023 سےشروع ہونے والے حالیہ تنازع میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی میں 47460 فلسطینی شہید ور 111580 زخمی ہو چکے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker