بین الاقوامی

سی ایم جی کی جانب سے پہلے چلڈرن اسپرنگ فیسٹیول گالا کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ کا پہلا چلڈرن اسپرنگ فیسٹیول گالا "کارنیوال ان موشن” 29 جنوری کو سی ایم جی کے جامع چینل پر نشر کیا گیا۔

پہلا چلڈرن اسپرنگ فیسٹیول گالا روایتی چینی ثقافت کا مظہر ہے اور بچوں کے لئے کھیلوں اور رقص ، جادو ، ایکروبیٹک ، مارشل آرٹس ، آلات موسیقی اور دیگر پروگراموں کے ساتھ بچپن اور نئے سال کی دوہری خوشی لاتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker