بین الاقوامی

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر کے کئی ممالک میں نشر

حالیہ دنوں ، چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی بہت سے ممالک میں نمائش کی گئی ، جس نے بے شمار مقامی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کیا، ان میں روس کا شہر سینٹ پیٹرزبرگ عراق کا دارالحکومت بغداد اور سپین کا شہر بارسلونا شامل ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker