بین الاقوامی

کئی ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی نمائش

بیجنگ:حالیہ دنوں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کئی ممالک میں نشر کی گئی۔ ان میں جنوبی افریقہ ،پلاؤ ،متحدہ عرب امارات کا دبئی بزنس ڈسٹرکٹ ، سورینام اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker