
حالیہ دنوں ، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سانپ کے سال کی مناسبت سے "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی تشہیری ویڈیو چلی، ارجنٹائن، نکاراگوا اور دیگر لاطینی امریکی ممالک میں جشن بہار کی تقریبات کے دوران دکھائی گئی، جسے مقامی لوگوں کی جانب سے بھرپور سراہا گیا ہے۔سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل ویڈیو لاطینی امریکی شہریوں کے لیے چین کو سمجھنے اور اسپرنگ فیسٹیول سے آگہی کے لیے ایک دریچہ بن گئی ہے۔