بین الاقوامی

اسپرنگ فیسٹیول تعطیلات کے دوران چین کا مجموعی پری سیل باکس آفس 800 ملین سے تجاوز کر گیا

بیجنگ: آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، 27 جنوری کی شام 6 بجے تک ، اسپرنگ فیسٹیول 2025 کی تعطیلات کے دوران یعنی28 جنوری تا 4 فروری تک چین میں مجموعی پری سیل باکس آفس 800 ملین سے تجاوز کر گیا ہے ۔

اسپرنگ فیسٹول کے دوران چینی فلم کی تاریخ میں 800 ملین پری سیل سے تجاوز کرنے کا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker