بین الاقوامی

چینی خلائی جہاز شینزو -19 کے عملے کی کیبن سے باہر دوسری سرگرمی کامیاب رہی

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق 21 جنوری کو ایک بجکر بارہ منٹ پر تقریباً 8.5 گھنٹے تک جاری کیبن سے باہر سرگرمیوں کے بعدچینی خلائی جہاز شینزو -19 کے خلابازوں چائی شوئی زے، سونگ لنگ ڈونگ اور وانگ ہاؤ زے نےملکر خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو کی مدد اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون سے خلائی اسٹیشن پر خلائی ملبے کے ٹکڑے سے حفاظتی آلات کی تنصیب اور کیبن سے باہر آلات کا معائنہ مکمل کیا۔چینی خلاباز بحفاظت ون تھیان تجرباتی ماڈیول میں واپس آ چکے ہیں ، اور کیبن سے باہر کی سرگرمیاں مکمل طور پر کامیاب رہی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker