اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے رہا کیے جانے والے پہلے تین اسرائیلی قیدیوں کی فہرست کو پیش کیے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا پہلا مرحلہ مقامی وقت کے مطابق19 تاریخ کی صبح 11 بج کر 15 منٹ سے نافذ العمل ہو رہا ہے۔
Related Articles
جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی رونمائی
اتوار, 19 جنوری, 2025