بین الاقوامی

جزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ،چین کا موقف سامنےا ٓگیا
بیجنگ: جنوبی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔اس بارے میں چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیا کھون نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ ترجمان نے جنوبی کوریا کے میزائل کے دعوی کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker