بین الاقوامی

چینی صدر سمیت چینی رہنماؤں کی نئے سال کے اوپیرا گالا میں شرکت

بیجنگ : نئے سال 2025 کا اوپیرا گالا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں منعقد ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ، چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سمیت چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈنگ شیوئی شیانگ، لی شی، ہان زنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور قومی رہنماؤں نے نئے سال کی آمد کا استقبال کرنے کے لئے دارالحکومت بیجنگ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل کر پرفارمنس دیکھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker