بین الاقوامی

چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ


بیجنگ: قومی اکاؤنٹنگ سسٹم اور بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق ، چین کے قومی ادارہ شماریات نے چین کے پانچویں قومی اقتصادی جائزےکے اعداد و شمار اور متعلقہ محکموں کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے چین میں شہری رہائشیوں کی خود ملکیت ہاؤسنگ خدمات کے لئے اکاؤنٹنگ کے طریقہ کار میں اصلاحات کو نافذ کیا اور ساتھ ہی ساتھ سال 2023 کے لئے چین کے جی ڈی پی پر نظر ثانی کی ہے۔ 2023 کے لئے نظر ثانی شدہ جی ڈی پی 129.4272 ٹریلین یوآن رہی ، جو ابتدائی تخمینے کے مقابلے میں 3،369 ارب یوآن یا 2.7 فیصد زیادہ ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker