بین الاقوامی

مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ پر خصوصی گالا نشر کیا جائے گا


مکائو:19 دسمبر کو رات 8 بجے ، مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ پر خصوصی گالا نشر کیا جائے گا جس کی میزبانی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے کی ہے اوراسے چائنا میڈیا گروپ نے تیار کیا ہے ۔ یہ گالا سی ایم جی کے متعدد ٹی وی چینلز ، ریڈیو فریکوئنسیز اور نئے میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker