بین الاقوامی

چینی صدر کا ہینگ چھین میں گوانگ ڈونگ-مکاؤ ان ڈیپتھ کوآپریشن زون کا دورہ


کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 19 دسمبر کی صبح ہینگ چھین میں گوانگ ڈونگ-مکاؤ ان ڈیپتھ کوآپریشن زون کا دورہ کیا اور یہاں رہنے اور کاروبار کرنے والے مکاؤ کے رہائشیوں ،اس زون کی منصوبہ بندی، تعمیر، انتظام اور خدمات میں شامل مختلف شعبوں کے نمائندوں کے ساتھ خوشگوار تبادلہ خیال کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker