بیجنگ :یونیسکو کی کمیٹی برائے تحفظ غیر مادی ثقافتی ورثے نے چین کی لی قومیت کی ٹیکسٹائل تیکنیک ، چھیانگ قومیت کے نئے سال اور لکڑی کے محراب نما پل کی روایتی تعمیراتی مہارتوں کو انسانیت کے غیرمادی ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اب تک مجموعی طور پر چین کے 44 منصوبوں کو یونیسکو کی غیرمادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جن میں سے 39 منصوبے نمائندہ فہرست میں ، 4 تحفظ کی فوری ضرورت کی فہرست اور 1 کو بہترین تحفظ کے طریقوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Related Articles
امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
اتوار, 22 دسمبر, 2024
شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
اتوار, 22 دسمبر, 2024
چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
اتوار, 22 دسمبر, 2024