بین الاقوامی

چین کا جنوبی کوریا میں قلیل مارشل لاء پر ردعمل

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جنوبی کوریا میں ایک قلیل مارشل لاء کے نفاذ پر صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ جنوبی کوریا کا اندرونی معاملہ ہے، جس پر چین تبصرہ نہیں کرتا۔ چین کو امید ہے کہ جنوبی کوریا اپنے ہاں چینی باشندوں اور اداروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرےگا۔ جزیرہ نما کوریا کے مسئلے پر چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker