بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے شام کی موجودہ صورتحال پر یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو شمال مغربی شام کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے شامی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے ایک دوست ملک کی حیثیت سے چین شام میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لئے مثبت کوششیں کرنے کے لئے تیار ہے۔
Related Articles
امریکی حکومت کی جانب سے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے طریقہ کار کے حوالے سے چینی میڈیا کا سروے
جمعہ, 24 جنوری, 2025
ٹرمپ کا امریکہ میں مصنوعات تیار نہ کرنے والی کمپنیوں پر محصولات عائد کرنے کا عندیہ
جمعہ, 24 جنوری, 2025
چین۔بھارت تعلقات کو مستحکم ترقی کے راستے پر جلد از جلد واپس آنا چاہیئے ، چینی وزارت خارجہ
جمعہ, 24 جنوری, 2025