بین الاقوامی

یونیقلو کے سنکیانگ کی کپاس کے بارے میں بیان پر چینی وزارت خارجہ کا جواب

بیجنگ:یونیقلو کے سی ای او نے حال ہی میں کہا تھا کہ کمپنی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں پیدا ہونے والی کپاس کا استعمال نہیں کرتی ۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے 29 نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سنکیانگ کی کپاس دنیا کی بہترین کپاس میں سے ایک ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ کمپنی سیاسی دبا اور مداخلت کو دور کرکے آزادانہ کاروباری فیصلے کر سکے گی جو ان کے اپنے مفادات کے مطابق ہوں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker