بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر جرمن وزیر خارجہ بیربوک 2 سے 3 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر خارجہ وانگ ای اور وزیر خارجہ بیربوک سفارت کا ری اور سیکیورٹی پر چین جرمنی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
Related Articles
بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے’’ گرے زون‘‘کی حکمت عملی کی سازش
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
فلپائن کا اپنے راستے پر بضد رہنا یقیناً اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا، چینی وزارت خارجہ
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈیوک سو کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی جائےگی ، ڈیموکریٹک پارٹی آف کوریا
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
چین اور بھارت کی افواج کی جانب سے سرحدی مسئلے کو حل کرنے کے فارمولے پر عمل درآمد جاری
جمعرات, 26 دسمبر, 2024