بین الاقوامی

چین ایکسپو کے نمائش کنندگان کا سبز اور لو کاربن جدید مینوفیکچرنگ چین قائم کرنے پر زور

بیجنگ:پانچ روزہ دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو 26 نومبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ اس ایکسپو کے جدید مینوفیکچرنگ چین کے نمائشی زون میں 80 چینی اور غیر ملکی کمپنیوں نے شرکت کی۔
ایکسپو کے 60 سے زیادہ نمائش کنندگان نے مشترکہ طور پر سبز جدید مینوفیکچرنگ چین قائم کرنے کی اپیل کی۔ اس اپیل کا مقصد ایکسپو سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تکنیکی جدت، صنعتوں کی تبدیلی اور مختلف شعبوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا، اور مینوفیکچرنگ کو سبز، لو کاربن اور پائیدار کی سمت میں تبدیل کرنا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker