بین الاقوامی

چین اور برازیل کے درمیان تعاون کے 38 معاہدوں پر دستخط

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کے سرکاری دورے کے موقع پر چین اور برازیل کے درمیان تعاون کے 38 معاہدوں پر دستخط ہوئے ۔
چینی میڈیا کے مطابق ان معاہدوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کی سطح پر فروغ دینے کا مشترکہ اعلامیہ بھی شامل ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker