بین الاقوامی

چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ 19ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کے روز خصوصی طیارے کے ذریعےبرازیلیا سے چین واپس روانہ ہو گئَے ۔
برازیلیا سے روانہ ہوتے وقت برازیل کے وزیر زراعت فاورو، وزیر کان کنی اور توانائی سلویرا، بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کے وزیر کوسٹا اور برازیلیا ایئر بیس کے کمانڈر میگوئل نے شی جن پھنگ کو ہوائی اڈے سے الوداع کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker