بین الاقوامی

چینی صدرکے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت


بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کے پیرو کے سرکاری دورے اور اپیک رہنماؤں کے31 ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت کے موقع پر پیرو کے اخبار ال پیرانو نے 14 نومبر کو شی جن پھنگ کا "چین-پیرو دوستی کے جہاز کو رواں دواں کیا جائے” کے عنوان سے ایک دستخط شدہ مضمون شائع کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker