پاکستانٹاپ سٹوری

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد


اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر پیر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی عدالت میں موجود نہیں تھیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker