بیجنگ وقت کے مطابق 9 نومبر کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے پائیسیٹ ٹو نمبر 01 سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کی اور انہیں کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔ لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹس کی پانچ سو چوالیسویں پرواز تھی۔
Related Articles
بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے’’ گرے زون‘‘کی حکمت عملی کی سازش
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
فلپائن کا اپنے راستے پر بضد رہنا یقیناً اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا، چینی وزارت خارجہ
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈیوک سو کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی جائےگی ، ڈیموکریٹک پارٹی آف کوریا
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
چین اور بھارت کی افواج کی جانب سے سرحدی مسئلے کو حل کرنے کے فارمولے پر عمل درآمد جاری
جمعرات, 26 دسمبر, 2024