بین الاقوامی

پیرو میں چائنا آڈیو ویژول نشریات کے مہینے "چائنا ٹائم” ” کا افتتاح

پیرو میں چائنا آڈیو ویژول نشریات کے مہینے "چائنا ٹائم” کی افتتاحی تقریب 6 نومبر کو پیرو کے دارالحکومت لیما میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر ، چین کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ریاستی انتظامیہ، پیرو کانگریس، پیرو کی وزارت تعلیم سمیت چین اور پیرو کے دیگر حکام اور کاروباری برادری کی شخصیات نے شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker