بین الاقوامی

چینی صدر اور ان کی اہلیہ نے اطالوی صدر اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ کنسرٹ دیکھا

بیجنگ: 8 نومبر کی شام ، چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے ، بیجنگ کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا اور ان کی بیٹی لورا کے ساتھ “ونڈرفل ہارمنی “ جاکومو پوچینی کنسرٹ دیکھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker