بین الاقوامی

انڈونیشیا کی جانب سے برکس میں شمولیت کے لئے درخواست


انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان روئے سوئمرات نے کہا کہ انڈونیشیا نے برکس میں شمولیت کے لیے اپنی درخواست جمع کرا دی ہے اور برکس کا باقاعدہ رکن بننے کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ برکس میں شامل ہو کر انڈونیشیا دیگر رکن ممالک کے ساتھ اپنی اقتصادی شراکت داری کو وسعت دینے اور عالمی بحران سے نمٹنے کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی امید رکھتا ہے۔
انڈونیشیا اس وقت برکس کے رکن ممالک کے حتمی فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker